• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 23428

    عنوان: 28/ مئی 2010 کو وقت اٹھ بج کر پچپن منٹ پر (بروز جمعہ) بیٹی پیدا ہوئی ، براہ کرم ، اس کے لیے کوئی اسلامی نام بتائیں۔ باپ کا نام : یاسر الحق ہمدانی، ماں کا نام: غمیسہ جا ن ہے۔ 

    سوال: 28/ مئی 2010 کو وقت اٹھ بج کر پچپن منٹ پر (بروز جمعہ) بیٹی پیدا ہوئی ، براہ کرم ، اس کے لیے کوئی اسلامی نام بتائیں۔ باپ کا نام : یاسر الحق ہمدانی، ماں کا نام: غمیسہ جا ن ہے۔ 

    جواب نمبر: 23428

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):991=991-6/1431

    عائشہ، حفصہ، زینب، فاطمہ، صفیہ، آسیہ، رقیہ، سعدیہ، حلیمہ، میمونہ، ان میں سے کوئی نام بیٹی کے لیے تجویز کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند