متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 172555
جواب نمبر: 17255501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1232-1073/B=12/1440
حضرت سفیان رضی اللہ عنہ ایک صحابی رسول کا نام ہے جو قریش مکہ کے سردار تھے۔ ان کی صاحبزادی حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کا نکاح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہوا تھا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
محمد عثمان حیدر کا معنی کیا ہے؟
3928 مناظرلڑکی کا نام "تحریم"رکھنا
5699 مناظرلڑکی کے لیے كوئی دینی نام بتادیں
4318 مناظر