• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 5737

    عنوان:

    کیا فرماتی ہین علماء کرام کہ کیا مین اپنی بچی کا نام ضرار رکہ سکتا ہون اور اسکا مطلب بہی بتا دین۔

    سوال:

    کیا فرماتی ہین علماء کرام کہ کیا مین اپنی بچی کا نام ضرار رکہ سکتا ہون اور اسکا مطلب بہی بتا دین۔

    جواب نمبر: 5737

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 467=491/ ل

    ضرار کے معنی نقصان پہونچانے کے ہیں معنی کے لحاظ سے یہ نام اچھا نہیں جب کہ حدیث شریف میں بہترین نام رکھنے کا حکم ہے اس لیے آپ کے لیے اپنی بچی کا نام ضرار رکھنا بہتر نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند