• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 600230

    عنوان: لڑكی كے لیے چند نام

    سوال:

    کوئی اچھا سا نام نام فرمائیں آئی لڑکی کے لئے ۔

    جواب نمبر: 600230

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 122-71/B=02/1442

     فرزانہ، فرحانہ، حَمثَہ، عَذراء، اُمَیْمہ ، ہادیہ ، اُم اَیمن، اُم حبیبہ ، اُم سلمہ ، عَزَالہ ، حلیمہ ، خدیجہ ۔

    اوپر ۱۲/ نام لکھ دئے ہیں ۔ ان میں سے جو نام پسند آئے منتخب فرمالیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند