• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 159420

    عنوان: رحاب نام ركھنا كیسا ہے نیز اس كا كیا معنی ہے؟

    سوال: میری منگیتر کا نام رحاب ہے ، اس کا مطلب بھی بتائیں اور یہ بھی بتائے کہ رحاب اور رہاب میں کونسا درست ہے ؟ مزید دونوں کا مطلب بتائیں؟ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 159420

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:645-563/D=7/1439

    رَحَابَ : کے معنی کشادہ، رُحَابَ: بڑی، الرُہاب: کے معنی بیماری کا خوف۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند