• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 605923

    عنوان:

    بچے كا نام محمد زادہ ركھنا كیسا ہے؟

    سوال:

    میرا تعلق پشتون قبائل سے ہے اور ہمارے پشتونوں میں کچھ نام بالکل اسلام سے وابسطہ نہیں ہوتے ۔ میرا بیٹا ہوا ہے تو گھر والے اُن کا نام محمد زادہ رکھنا ہتے ہیں، تو کیا یہ نام صحیح ہے؟ آپ کے جواب کا منتظر ۔

    جواب نمبر: 605923

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 13-9/M=01/1443

     محمد زادہ کے بجائے محمد زاہد یا محمد زید نام رکھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند