• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 24655

    عنوان: براہ کرم، بتائیں کہ فاضل اور فضیل کا کیا مطلب ہے؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ فاضل اور فضیل کا کیا مطلب ہے؟

    جواب نمبر: 24655

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1557=1226-9/1431

    ”فاضل“ کے معنی فضیلت والا۔ اور ”فُضَیْل“ کے معنی تھوڑی فضیلت والا، یہ اسم تصغیر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند