متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 43836
جواب نمبر: 43836
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 321-321/M=3/1434 ’’انیلا‘‘ کے معنی لغت میں: ناتجربہ کار، نادان، بھولا،ناواقف، خام کے ہوتا ہے۔ (فیروز اللغات: ۱۳۴) اگر آپ دوسرا نام رکھنا چاہتے ہیں تو ان ناموں میں سے رکھ سکتے ہیں: (۱) عقیلہ (۲) حبیبہ (۳) عفیفہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند