• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 165206

    عنوان: عدی،سنان تیھان نام رکھنا کیسا ہے ؟

    سوال: عدی،سنان تیھان نام رکھنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 165206

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 21-25/M=1/1440

    ”عدی“ ایک صحابی رسول کا نام ہے، اور ”سنان“ کے معنی ہیں: نیزے کا پھل۔ یہ دونوں نام درست ہیں ان میں سے کوئی رکھ سکتے ہیں۔ ”تیہان“ بظاہر مہمل معلوم ہوتا ہے، یہ رکھنا مناسب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند