• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 63362

    عنوان: اسلامى نام

    سوال: نُورِین' نُورَین' نُورعِین' نُورعَین ان ناموں میں سے کونسا نام درست ہے؟ اسکے کیا معنی ہے؟ کیا یہ نام لڑکیوں کے لیے مناسب ہے؟

    جواب نمبر: 63362

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 383-375/H=4/1437-U نُورِ عَیْن رکھ سکتے ہیں۔ نُورِین، نُورَیْن نُوْرْعَیْن مناسب معلوم نہیں ہوتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند