متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 54057
جواب نمبر: 54057
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1192-963/H=9/1435-U (۱) اللہ پاک سب کو اور بالخصوص صاحبزادہ سلمہ کو سعادت دارین سے نوازے شرور وفتن اور مکارہ سے محفوظ رکھے، علم وعمل کی دولت سے مالامال فرمائے، تمام ضروریات کا غیب سے تکفل فرماتا رہے، گناہوں سے بچتے رہنے کی توفیق مرحمت کرے۔ آمین (۲) ابوبکر صدیق، عمر فاروق، عثمان غنی، علی مرتضی، سعد، سعید، ابوعبیدہ، عمار، ابوعمیر، ابوذر، معاویہ، ابوسفیان، عامر، عُوَیمِر، ثابت، خالد، خلاّد، خبیب، خبّاب، مصعب، قتادہ، نعمان، معاذ، حذیفہ، ذکوان (رضی اللہ تعالیٰ عنہم ورضوا عنہ)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند