متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 158082
جواب نمبر: 15808201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:447-382/D=5/1439
اشفان (Ashfan) کس زبان کا لفظ ہے ہمیں عربی میں اس وزن پر کوئی ”اشف“ کے مادّہ سے نہیں ملا۔
لڑکے کے لیے مناسب نام وہ ہے جو انبیائے کرام یا صحابہٴ عظام کے ناموں میں سے ہو یا نیک اور بزرگ لوگوں کو جو نام رہ چکا ہے اس میں سے کوئی نام رکھ لیں، مثلاً ابراہیم، صالح، حذیفہ، خالد، جنید، شبلی، عبد الرحمن، قاسم، وغیرہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
معاذ نام کی تحقیق اور معنی
2690 مناظراشبع / یشکر نام رکھنا کیسا ہے؟
2325 مناظرمیری بیٹی کا نام اصالہ ہے میری معلومات کے مطابق اس کا مطلب خویش ،اور یہ عربی الفاظ ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے یا نہیں؟
3836 مناظرمیری بچی کا نام ثویبہ ہے۔ برائے کرم اس کا معنی بتائیں۔
5466 مناظرہم نے اپنی لڑکی کانام مدیحہ رکھا ہے (جس کا معنی ہماری سمجھ کے اعتبار سے اللہ کا تحفہ ہے)۔ کیا ہم یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ کیا اس نام کا معنی درست ہے؟
9545 مناظرمجھے عیان اور رحمان کے معنی بتادیجیے۔
8130 مناظر