• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 48422

    عنوان: میرا نام محمد جمیل ہے اور بیوی کا نام ساجدہ ہے ، اللہ کے کرم سے ہمارے یہاں ایک لڑکی ہوئی ہے ۔ براہ کرم، اٹھ/دس نام بتائیں۔ شکریہ

    سوال: میرا نام محمد جمیل ہے اور بیوی کا نام ساجدہ ہے ، اللہ کے کرم سے ہمارے یہاں ایک لڑکی ہوئی ہے ۔ براہ کرم، اٹھ/دس نام بتائیں۔ شکریہ

    جواب نمبر: 48422

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1330-1330/M=11/1434-U عائشہ، فاطمہ، حفصہ، میمونہ، بریرہ، رقیہ، سُمیہ، عفیفہ، سعیدہ، جمیلہ، خدیجہ۔ ان ناموں میں سے کوئی تجویز کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند