متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 600457
احتشام الحسن نام رکھنا کیسا ہے ؟
احتشام الحسن نام رکھنا کیسا ہے ؟ نیز اس کا معنی کیا ہے اور تلفظ انگلش میں کیا ہے ؟
جواب نمبر: 60045728-Oct-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:120-70/sd=3/1442
احتشام الحسن نام رکھنا درست ہے ، احتشام کے معنی ہیں: باوقار رہنا، یعنی زندگی میں معتدل اور قابل تعریف روش اختیار کرنا۔( القاموس الوحید) انگلش تلفظ کے لیے کسی انگریزی داں سے رابطہ کریں ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا ابنان الحق نام صحیح ہے؟
3742 مناظرمیں نے اپنے بیٹے کا نام معیذ احمد رکھا ہے، کیا یہ صحیح ہے؟
4190 مناظر اسید osaid and حمید humaid کے کیا معنی ہیں؟ شکریہ