متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 49025
جواب نمبر: 4902501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1431-1431/M=12/1434-U مذکورہ دونوں نام اچھے ہیں، کسی کا بھی انتخاب کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
میری بیٹی جو کہ 28.02.2006کو پیدا ہوئی ہم نے اس کا نام مناہل رکھا کیا یہ اسلامی نام ہے؟ اس کا معنی کیا ہے؟ کیا یہ نام اس کے لیے مناسب ہے؟
کیا محمد ہادی نام رکھنا صحیح ہے؟ سنا ہے کہ محمد کے ساتھ ہادی نام نہیں رکھا جاتا کیوں کہ وہ اللہ کا نام ہے؟
میرا آخری نام پرویز ہے۔ میری تعلیم ایم اے ہے۔ میں نے سنا کہ پرویز نام مسلمانوں کے لیے اچھا نہیں سمجھا جاتاہے۔ اب میری عمر تقریباً پچاس سال ہے۔ اس کو تبدیل کرنا میرے لیے بہت مشکل ہے۔ مجھے اپنے تمام تعلیمی ریکارڈ، سرٹیفکٹ، ڈگری وغیرہ کو تبدیل کرنا ہوگا۔ یہ بہت طویل عمل ہوگا۔ برائے کرم میری رہنمائی فرماویں۔
ثوبیہ کا معنی کیا ہے؟