متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 170350
جواب نمبر: 17035001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 901-747/B=09/1440
یہ نام اسلامی نام نہیں ہے۔ کوئی اور بہتر اسلامی نام مثلاً صالحہ ، نعیمہ، عائشہ، آسیہ، حفصہ، فاطمہ، مریم، زینب، زبیدہ، مومنہ، ہادیہ، عامرہ، حَمنہ، بُشریٰ، سُعدیٰ وغیرہ رکھ دیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ثنا رسول یا طیبہ رسول یہ نام لڑکی کا رکھ سکتے ہیں ؟ یہ نام کے معنی کیا ہیں اور صحیح ہے کہ نہیں؟ مجھے مہربانی کرکے بتائیں اور ایک نام شیبہ اردو لغت میں اس کا معنی خوبصورت دیکھا، کیا یہ صحیح ہے؟
5280 مناظرمجھ
کو سمیرہ کا معنی بتادیں اور نیز یہ بھی بتادیں کہ کیا یہ صحابیہ کا نام ہے؟
میں جانتا ہوں کہ یوسف علیہ السلام ایک پیغمبر کا نام تھا لیکن کیا آپ مجھے اس کا معنی اردو میں بتاسکتے ہیں؟ (۲)کیا یوسف عربی نام ہے؟ (۳)فاطمہ بتول اور فاطمہ زہرا نام کا کیا معنی ہے ؟ (۴)فاطمہ کا کیا معنی ہے؟
8446 مناظرکسی مسجد کا اقصی نام رکھنے کا کیا حکم ہے
5957 مناظر