متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 170165
جواب نمبر: 17016501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:861-699/Sn=8/1440
”نساء“ کے بہ جائے اگر ازواج مطہرات، حضرات صحابیات یا اچھے معنی والے ناموں میں سے کوئی نام تجویز کرلیا جائے تو اچھا ہے، کچھ نام ذیل میں درج کیے جاتے ہیں: فاطمہ، صفیہ، عائشہ، عاتکہ، شفا، زِنِّیرہ، سودہ، حمنہ، یمنی، ادیبہ، رقیہ، رابعہ وغیرہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا فرماتی ہین علماء کرام کہ کیا مین اپنی بچی کا نام ضرار رکہ سکتا ہون اور اسکا مطلب بہی بتا دین۔
2984 مناظرفارعہ نا رکھنا کیسا ہے ؟
5185 مناظراشبع / یشکر نام رکھنا کیسا ہے؟
2355 مناظرمیری
لڑکی کا نام تحریم ہے۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا یہ نام اچھا ہے یا خراب ہے
نیز مجھ کو تحریم کا معنی بھی بتائیں؟
میں جانتا ہوں کہ یوسف علیہ السلام ایک پیغمبر کا نام تھا لیکن کیا آپ مجھے اس کا معنی اردو میں بتاسکتے ہیں؟ (۲)کیا یوسف عربی نام ہے؟ (۳)فاطمہ بتول اور فاطمہ زہرا نام کا کیا معنی ہے ؟ (۴)فاطمہ کا کیا معنی ہے؟
8470 مناظرمحمد حسین نام رکھنا کیسا ہے؟
3390 مناظر