متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 157194
جواب نمبر: 15719401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:394-277/sn=4/1439
دونوں نام ٹھیک ہیں؛ البتہ ”محمد احمد“ نسبةً زیادہ اچھا ہے، یہی رکھ لیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
زیان نام رکھنا کیسا ہے؟
4901 مناظرآہل نام ركھنا كیسا ہے؟
2857 مناظرنکاح کے بعد بیوی کا نام بدل سکتے ہیں کہ نہیں کیوں کہ میں نے آپ سے ایک لڑکی کے نام کے بارے میں پوچھا تو صحیح نہیں ہے(شیبا ناز) اس لیے مہربانی کرکے کوئی اچھا نام بتائیں؟(۲) اور ایک بات یہ ہے کہ ہماری بستی میں ایک آدمی کا انتقال ہوگیا ہے جب ان کو دفن کیا گیا تو روزانہ کتا اس قبر کو کھود کر اندر بیٹھ جاتا ہے پھر اس کو بھرا جاتا ہے پھر ویسا ہی کرتا ہے۔ سبھی لوگ پریشان ہیں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا، لوگوں کو تو بہت کچھ بولنا ہے ان کے بارے میں کہ انھوں نے فلاں فلاں غلط کام کیا۔ مہربانی کرکے یہ بتائیں ابھی ہم لوگوں کو کیا کرنا چاہیے؟
4340 مناظرکتاب تقویة الایمان میں پہلے باب کے شروع میں کچھ شرکیہ نام لکھے ہیں کہ عبدالنبی، علی بخش، غلام محی الدین، غلام معین الدین․․․․․ (کہ یہ سب از روئے شرع غلط ہیں جن سے بزرگوں میں قدرت و تصرف کی بو آتی ہے)۔ اس طرح اور بھی کافی مقامات پر لکھا ہے۔ کیا یہ بات ٹھیک ہے؟ (۲) اگر کسی کے جاہل والدین نے نام غلام مرتضی رکھ دیا ہو تو کیا کرسکتے ہیں؟ کیا حکم ہے، نام تبدیل کردیا جائے؟ یا عرف رکھ کر وہ عام کردیا جائے؟ (۳) اگر کسی کے والدین اس کے بچے کا نام غلام مرتضی یا غلام مصطفے رکھنے کو کہیں تو کیا کریں؟
4592 مناظرمنت نام کیسا ہے ؟
6665 مناظرعنشا نام کے معنی کیا ہے ؟
5675 مناظرمجھے
یہ معلوم کرنا ہے کہ میری دو بیٹیاں ہیں او ران میں سے ایک کانام حرا اور دوسری کا
نام لائبہ ہیں، یہ نام کیسے ہیں؟کیا ان کو رکھنا ٹھیک ہے ، نیز یہ نام سسرال والوں
نے رکھے ہیں اگر وہ تبدیل نہ کریں تومیں کیا کروں ؟ دوسرے مجھے ان ناموں کے بارے میں
بھی بتادیں کہ یہ رکھنا ٹھیک ہے یا نہیں؟ (۱)امیہ۔ (۲)ایم مشارب۔ (۳)ایم تابش۔ (۴)ناشرہ۔ (۵)مصعب۔ (۶)ارقم۔