• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 66844

    عنوان: محمد عالیان نام كیسا ہے؟

    سوال: بیس فروری کو میرا بیٹا ہواہے، میں نے اس کا نام ” محمد عالیان(Muhammad Aaliyan) رکھا ہے، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ نام بدل دو ، کیوں کہ یہ نام اللہ کے مقابلے میں ہے۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 66844

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1124-1207/L=11/1437

    یہ نام مناسب نہیں، بدل دینا ہی بہتر ہے، آپ اس کی جگہ انبیاء کرام، صحابہ یا اولیاء کے ناموں میں سے کوئی نام اپنے لڑکے کا تجویز کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند