متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 17060
برائے
کرم وریشہ نام کا مطلب بتادیں۔ کیا ہم اپنی بیٹی کا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
برائے
کرم وریشہ نام کا مطلب بتادیں۔ کیا ہم اپنی بیٹی کا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب نمبر: 1706001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م):1618=1618-11/1430
وریشہ کے معنی [حریص] لالچ کرنے والی، یہ نام اپنی بیٹی کا رکھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری امی جان کا نام [امیر فاطمہ] ہے ان کے نام کا معنی بتادیں۔
3267 مناظرعرشیان یا ارشیان نام كے معنی بتائیں
8511 مناظرمَروہ یا ازكیٰ نام ركھنا؟
6753 مناظرحروف مقطعات سے نام رکھنا جائز ہے ؟
9409 مناظر