• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 36776

    عنوان: نام کی تبدیلی اور معنی

    سوال: میرا نام فخر شفیق ہے۔ کیا یہ نام اسلامی لحاظ سے جائز ہے یا نہیں ؟ میرا نام کے معنی ناز ہے ؟ کیا ایسے نام کو تبدیل کرنا بہتر ہے یا نہیں۔

    جواب نمبر: 36776

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 346=346-3/1433 نام ٹھیک ہے، اگر تبدیل کرنا چاہیں تو اختیار ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند