متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 152342
جواب نمبر: 15234201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 973-892/sd=9/1438
رخسانہ کا لفظ ہم کو لغت کی کتابوں میں نہیں ملا، آپ صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں، مثلا : امیمہ، فاطمہ، زینب، خدیجہ، رقیہ وغیرہ ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے لڑکے کا نام محمد ادیان خان ہے۔ یہ نام کیسا ہے؟
10121 مناظرمحمد رافع نام رکھنا کیسا ہے؟
12261 مناظرجویل نام کا کیا معنی ہے؟ اور کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟
2974 مناظرکیا ہم لڑکی کا نام دعا رکھ سکتے ہیں؟
10911 مناظر حضرت کیا ایسے نام جیسے
محسن احمد یا بلفظ دیگر وہ نام جن کا آخری نام اللہ کا نام ہے اس کو رکھنے کی
اجازت ہے؟نیز مجھ کو سلمان شفا کا معنی بتادیں۔