• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 602814

    عنوان:

    كسی لڑكی كا ’’انعم‘‘ نام رکھنا كیسا ہے ؟

    سوال:

    (انعم ) خاتون کا نام رکھنا مناسب ہے ؟ جبکہ علامت تانیث نہیں ہے ، اس میں رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 602814

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 469-395/M=06/1442

     موٴنث کے لیے: نَعماء، نُعمیٰ، یا نَعمة نام (علامت تانیث کے ساتھ) رکھنا مناسب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند