• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 160799

    عنوان: ابوبکر نام کی ادائیگی اور معنی کی طرف رہنمائی فرمائیں

    سوال: حضرت مفتی صاحب ابوبکر نام کی ادائیگی اور معنی کی طرف رہنمائی فرمائیں نوازش ہوگی۔

    جواب نمبر: 160799

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:878-807/M=8/1439

    اَبُوبَکْر (بکر باء کے زبر اور کاف کے جزم کے ساتھ) ”ابو“ کا معنی باپ اوزر ”بکر“ کا معنی جو ان اونٹ۔ ابوبکر مسلمانوں کے خلیفہ اول کی کنیت ہے اور عمدہ نام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند