متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 9125
کیا ہم لڑکی کا نام دعا رکھ سکتے ہیں؟
کیا ہم لڑکی کا نام دعا رکھ سکتے ہیں؟
جواب نمبر: 912501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1551=1294/ل
دعا معنی کے اعتبار سے اچھا نام نہیں ہے، اس لیے بہتر یہ ہے کہ اس کی جگہ ، خدیجہ، حفصہ، فاطمہ، مریم، عائشہ وغیرہ ناموں میں سے کوئی نام رکھ دیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا "مدانیہ" نام رکھا جا سکتا ہے
2561 مناظرہم
اپنی لڑکی کا نام عشال رکھنا چاہتے ہیں جس کا مطلب ہے جنت کا پھول۔ کیا یہ اسلامی
نام ہے، کیا ہم یہ نام رکھ سکتے ہیں اور اس کا معنی کیا ہے؟ اگر یہ مناسب نہیں ہے
تو کیا ہم اس کا نام ہانیہ/حانیہ یا شرمین رکھ سکتے ہیں؟ برائے کرم ہمیں اس کے
معنی بتائیں؟ برائے کرم ہمیں اپنی دعا میں یاد رکھیں۔
کیا نام میں کوئی تبدیلی یا اضافہ سے انسان کی تقدیر بدل سکتی ہے؟ کیا یہ صحیح ہے نہیں ؟ کیا اسلامی تاریخ میں اس طرح کی کو ئی مثا ل ملتی ہے؟ اسلام کے مطابق صحیح کیا ہے؟
میرے ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ ماریہ نام نہیں رکھنا چاہیے اور اگر کسی کا یہ نام ہو تو اس کو تبدیل کردینا چاہیے۔
3613 مناظردرج ذیل ناموں کے معنی کیا ہیں؟
2463 مناظر