• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 11334

    عنوان:

    میری بھانجی کا نام? ضویا /زویا?رکھا ہے لیکن بہت سارے مولانا نے اسے بدل دینے کو کہاہے۔ کیا یہ نام جائز ہے یا بدل دینا چاہیے؟

    سوال:

    میری بھانجی کا نام? ضویا /زویا?رکھا ہے لیکن بہت سارے مولانا نے اسے بدل دینے کو کہاہے۔ کیا یہ نام جائز ہے یا بدل دینا چاہیے؟

    جواب نمبر: 11334

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 679=474/ھ

     

    بدل دیں تو اچھا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند