• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 179833

    عنوان: نامور حسین نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال:

    کیا لڑکے کا نام نامور حسین (namur hussain) رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 17983309-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:25-17/sd=01/1442

     نام ور حسین نام رکھنا معنی کے اعتبار سے مناسب نہیں ہے ۔

    جواب درست ہے، نام کا پہلا جز (نامور) کو ہٹاکر صرف حسین رکھ لینا چاہیے۔(م)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند