متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 17163
میرا
نام محیب ہے۔ کیا یہ صحیح ہے اور اس کا کیا مطلب ہے؟
میرا
نام محیب ہے۔ کیا یہ صحیح ہے اور اس کا کیا مطلب ہے؟
جواب نمبر: 1716301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
مُحَیْب کا معنی مجھے نہیں مل سکا، البتہ [مُہَیْب] بالہاء المہملة کے معنی باعث ڈر کے ہیں کہا جاتا ہے: ھذا الشيء مُہَیْبةٌ لک] یہ چیز تمہارے لیے ڈر کا باعث ہے، یہ نام بہتر نام نہیں ہے، اس لیے آپ اس کی جگہ انبیاء علیہم السلام، صحابہٴ کرام اور اولیائے عظام کے ناموں میں سے کوئی نام اپنے لیے منتخب کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھ
کو سمیرہ کا معنی بتادیں اور نیز یہ بھی بتادیں کہ کیا یہ صحابیہ کا نام ہے؟
میں نے اپنے بیٹے کا نام معیذ احمد رکھا ہے، کیا یہ صحیح ہے؟
4210 مناظرفلیحہ كے بجائے كوئی اور نام تجویز كرنا؟
3729 مناظر صرف سمیع یا رفیع یا کوئی
بھی ایسا نام رکھنا کیسا ہے جب کہ اگر لوگ اس کے ساتھ عبدالسمیع یا عبدالرفیع نہ
پکاریں؟ ہمارے پاکستان کے ایک بہت بڑے عالم کا نام بھی صرف مولانا سمیع الحق ہے تو
کیا ایسے کہنا جائز ہے؟ میرا ذاتی خیال ہے کہ رب کے ہر صفاتی نام کے ساتھ الف لام
کا الفاظ ہے جیسے القیوم، الرحیم، تو کیا صرف رحیم لکھنا یا کہنا جائز نہیں جب کہ
رحیم اور الرحیم میں تو صاف فرق موجود ہے؟ اور کیا العلی اور الکبیر رب کے صفاتی
نام نہیں، تو ہم صرف علی اور کبیر کیسے لکھتے ہیں، مہربانی فرماکر وضاحت فرما دیں؟