متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 29953
جواب نمبر: 2995301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 415=288-3/1432
لڑکی کا یہ نام درست نہیں۔
================
ملائکہ مَلَک کی جمع ہے، معنی فرشتہ تو ملائکہ کے معنی ہوئے فرشتے۔ (د)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
روحان نام کیسا ہے اور اس کامعنی کیا ہے کیا
میں اپنے بیٹے کا یہ نام رکھ سکتا ہوں؟
مفتی
صاحب میں نے اپنے لڑکے کانام جبرئیل منتخب کیا ہے۔ میرے ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ
یہ نام نہیں رکھا جاسکتاہے لیکن ایک دوسرے ساتھی نے کہا کہ اس نام کا معنی عبداللہ
ہے اورمحمد یا احمد نام کا اضافہ کرکے یہ نام رکھا جاسکتاہے۔ برائے کرم مجھ کو
مشورہ دیں کہ کیا میں اپنے لڑکے کا یہ نام رکھ سکتاہوں او رجبرئیل کا کیا معنی ہے
اور ہم اس نام کا املاء کیسے کریں گے؟
کمپنی کانام الوہاب ایکسپورٹ رکھنا کیسا ہے؟
11255 مناظر