• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 177566

    عنوان: ضیاء الرحمن فاروقی نام رکھنا کیسا ہے ؟

    سوال: ضیاء الرحمن فاروقی نام رکھنا کیسا ہے ؟جب کہ باپ کا نام شیخ قادر ولی ) SHAIK KHADAR VALI ( اور ماں کا نام عائشہ ہے۔

    جواب نمبر: 177566

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 763-534/SN=08/1441

    ”ضیاء الرحمن“ اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں، اگر آپ لوگ ”فاروقی“ خاندان سے ہیں تو ”فاروقی“کا بھی اضافہ کر سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند