• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 153419

    عنوان: لڑکی کا نام مشعل رکھا جا سکتا ہے ؟

    سوال: لڑکی کا نام مشعل رکھا جا سکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 153419

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1099-907/D=11/1438

    مشعل کے معنی: روشنی کی جگہ، چراغ دان۔

    یہ معنی تو برے نہیں اچھے ہیں لڑکی کا نام رکھ سکتے ہیں، لیکن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیوں یا صحابیات یا نیک خواتین کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں تو بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند