• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 10560

    عنوان:

    میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ بریلوی کہتے ہیں کہ بزرگانِ دین اللہ سے ہماری مانگی گئی اس دعا کے لیے جس میں ان کا وسیلہ دیا جاتا ہے خاص دعا کرتے ہیں جس سے دعا جلدی قبول ہوتی ہے ،اس کے بارے میں بتائیں، یا اللہ تعالی ان بزرگ کے کئے گئے نیک عمل کے صدقہ دعا قبول کرتے ہیں، برائے کرم بتائیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 10560

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 270=270/م

    اولیاء اللہ کے وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے، البتہ یہ خیال کہ جس دعا میں بزرگانِ دین کا وسیلہ دیا جاتا ہے اس کے لیے وہ اللہ سے خاص دعا کرتے ہیں، ثابت نہیں، ہاں یہ درست ہے کہ اللہ تعالیٰ ان بزرگ کے کیے گئے نیک عمل کے صدقہ دعا قبول کرتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند