• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 55916

    عنوان: میں نے اپنے بیٹے کا نام ”احیان احسن“ رکھا ہے

    سوال: میں نے اپنے بیٹے کا نام ”احیان احسن“ رکھا ہے ، کیا یہ نام صحیح ہے؟براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیں ۔ بہت مہربانی ہوگی۔

    جواب نمبر: 55916

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1301-1058/D=12/1435-U لغت میں احیان کے معنی زمانے، اوقات کے آتے ہیں، اور احسن کے معنی بہت اچھا، بہت نیک، بہت خوبصورت دونوں معنی الگ الگ صحیح ہے، لیکن دونوں لفظ کومرکب کرنے سے کوئی خاص معنویت نہیں پیدا ہوتی، لہٰذا آپ محمد احسن نام رکھ لیجیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند