• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 69263

    عنوان: ذوباش نام معنی کے اعتبار سے صحیح ہے یا نہیں؟

    سوال: ذوباش نام معنی کے اعتبار سے صحیح ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 69263

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 732-732/B=10/1437 یہ نام صحیح نہیں! کوئی دوسرا اچھا نام رکھیں، سعد، فرحان، عفان، نعمان، شمعون، ایوب، ابراہیم، یوسف، اسماعیل وغیرہ میں سے ایک منتخب کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند