• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 600418

    عنوان:

    عنوان : فرزانہ حبیبی یا رضوانہ حبیبی نام کیسا ہے ؟

    سوال:

    حضرت صاحب فرزانہ حبیبی یا رضوانہ حبیبی نام کا مینینگ کیا ہے ؟ کیا یہ سب نام رکھنا درست ہوگا؟

    جواب نمبر: 600418

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:114-71/sd=3/1443

     فرزانہ کے معنی ہیں: عقلمند، دانا، ہوشیار اور رضوانہ کے معنی ہیں : رضامندی ، دونوں نام رکھنا درست ہے ؛ البتہ دونوں ناموں کے ساتھ حبیبی لگانا نام کے لیے مستعمل نہیں ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند