• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 163886

    عنوان: گستاخ رسول كی سزا كے بارے میں

    سوال: گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا موت ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں ثابت کریں۔

    جواب نمبر: 163886

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1161-899/sn=12/1439

    علامہ شامی رحمہ اللہ نے کتاب الجہاد کے ”باب المرتد“ میں ”مطلب مہمّ في حکم سابّ الانبیاء“ کے عنوان سے ایک ”مطلب“ قائم کیا ہے، اس میں اسی طرح دیگر کتب فقہ میں بھی یہ مسئلہ تفصیل سے بیان کیا گیا ہے، آپ کسی عالم دین کی نگرانی میں ان بحثوں کا مطالعہ فرمالیں، ان شاء اللہ تشفی بخش دلائل مل جائیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند