• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 37659

    عنوان: اللہ تعالے كے ہر جگہ موجود ہونے كی وضاحت

    سوال: اللہ تعالیٰ ہرچیز میں موجود ہے۔ یہ تمام امور قرآنی آیات سے ثابت ہیں۔براہ کرم، اس جملہ کی کی وضاحت فرمادیں اور حوالہ بھی دیں۔ آپ کا مشکور ہوں گا۔

    جواب نمبر: 37659

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 618-618/M=4/1433 مطلب یہ ہے کہ کائنات کی ہرچیز میں اللہ تعالیٰ کی قدرت ووحدانیت کی نشانی موجود ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند