• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 148126

    عنوان: كیا شیطان فرشتوں کا استاد تھا؟

    سوال: کیا شیطان فرشتوں کا استاد تھا؟ مدلل جواب دیں۔

    جواب نمبر: 148126

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 476-1369/H=1/1439

    شیطان استاد نہیں تھا، اور فرشتوں کو اللہ پاک کے علاوہ کسی معلم کی کسی درجہ میں حاجت بھی نہیں تفسیر ابن کثیر ص۶۰ (مطبوعہ ریاض) وغیرہ سے ایسا ہی معلوم ہوتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند