• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 9499

    عنوان:

     

    میں ایک آفس میں کام کررہا ہوں جہاں ہم فور وہیلر (چار پہیہ کی گاڑی)کی ڈیٹا انٹری کرتے ہیں۔ یہ انشورنس پالیسی کا کام ہے۔ کیایہ صحیح ہے یا غلط؟

    سوال:

    میں ایک آفس میں کام کررہا ہوں جہاں ہم فور وہیلر (چار پہیہ کی گاڑی)کی ڈیٹا انٹری کرتے ہیں۔ یہ انشورنس پالیسی کا کام ہے۔ کیایہ صحیح ہے یا غلط؟

    جواب نمبر: 9499

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1285=1285/ م

     

    انشورنس پالیسی کا کام ناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند