معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 166545
جواب نمبر: 166545
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 203-185/D=3/1440
بینک سے قسط پر جوگاڑی لی جاتی ہے وہ بالعموم لون کے طریقہ پر ہوتی ہے جس میں لینے والے کو سود کی ادائیگی کرنی ہوتی ہے جو کہ ناجائز و حرام ہے پس صورت مسئولہ جائز نہیں، اور اگر قسط پر گاڑی لینے اور درہم کمانے کی اور کوئی صورت ہے تو اسے واضح کرکے لکھیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند