معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 176225
جواب نمبر: 17622501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 493-446/M=05/1441
اگر پوری رقم، بقدر نصاب یا اس سے زائد ہے تو تھوڑی ، تھوڑی کرکے بلانیت ثواب کئی غرباء کو دیدیں، اور اگر رقم نصاب سے کم ہے تو یکبارگی ایک کو بھی دے سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ایک گورنمنٹ انڈسٹری میں کام کرتا ہوں۔ کیا ٹیکس بچانے کے لیے درج ذیل حلقہ میں سے کسی ایک یا اس سے زیادہ میں سرمایہ کاری کرسکتا ہوں؟ (۱) لائف انشورنس۔ (۲) یو ایل آئی پی (ULIP)(۳) پی پی ایف۔ (۴) میوچول فنڈ۔ میوچول فنڈ کی قسمیں ایکوٹی، ڈیبٹ اور بیلنس ہیں۔ میں کہاں سرمایہ کاری کرسکتا ہوں؟
2558 مناظرکیا ہم بینک سے ایڈوانس تنخواہ لے سکتے ہیں حالاں کہ ہمیں معلوم ہے کہ بینک سود وصول کرے گا لیکن ہم کو ضرورت ہے کیوں کہ ہمارے پاس گھر نہیں ہے اور ہم کرایہ کے مکان پر رہتے ہیں۔
میں نے سود پر گھر لیا ہے (ہوم لون)، یہ کام مجبوری میں کیا گیا ہے۔ مجھے ایسا لگتا ہے کہ میری کوئی بھی نماز اللہ کے یہاں قابل قبول نہیں۔
2403 مناظرلون کا سود بینک میں جمع رقم کے سود سے بھرنا
5973 مناظرعلی الاطلاق غیرمسلموں سے سودی معاملہ کرنا؟
2280 مناظرمیں پچھلے کافی عرصہ سے کریڈٹ کارڈ کے قرض کے جنجال میں جکڑا ہوا تھا اللہ کا کرم ہوا اور میں نے اس پریشانی کا ذکر اپنی والدہ سے کیا، میری والدہ نے اللہ کی مہربانی سے اعانت کی اور میں نے اپنا دھار قرض ادا کردیا۔ والدہ مجھے مزید کچھ رقم دے رہی ہیں تاکہ یہ پورا قرض ایک ساتھ ختم ہوجائے، یہ اعانت میری والدہ نے قومی بچت کی سودی اسکیم میں کی گئی سرمایہ کاری کے منافع کے ذریعے سے کی تہی میں تمام گھر والوں کو قومی بچت کی سودی سرمایہ کاری سے بار بار منع کرچکا ہوں اللہ سے دعا بھی کرتا ہوں کہ وہ اس حرام کام اور اس کے عذاب سے بچ جائیں، مگر ابھی تک ان پر کوئی اثر نہیں ہوا ہے۔
1429 مناظر