• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 24402

    عنوان: مجھے یونیورسٹی کی فیس 75000/روپئے دینے ہیں،گھر میں کچھ مسائل کی وجہ سے میں یہ رقم اپنے سیونگ اکاؤنٹ اور تنخواہ سے نہیں دے سکتا ہوں، کیا میں اس کے لیے لون لے سکتاہوں؟براہ کرم، تفصیل سے بتائیں چونکہ لون میں سود ہے اور میں اس میں شامل ہونا نہیں چاہتا ہوں؟

    سوال: مجھے یونیورسٹی کی فیس 75000/روپئے دینے ہیں،گھر میں کچھ مسائل کی وجہ سے میں یہ رقم اپنے سیونگ اکاؤنٹ اور تنخواہ سے نہیں دے سکتا ہوں، کیا میں اس کے لیے لون لے سکتاہوں؟براہ کرم، تفصیل سے بتائیں چونکہ لون میں سود ہے اور میں اس میں شامل ہونا نہیں چاہتا ہوں؟

    جواب نمبر: 24402

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1623=1195-8/1431

    لینا جائز نہیں، آپ کے سود میں شامل نہ ہونے کا جذبہ مبارک ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند