• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 17676

    عنوان:

    مجھے اتنابتادیجئے کہ میں قسطوں پر بائک ، کار، خرید سکتاہوں جس میں مجھے بیاج بھی دینا پڑے گا؟

    سوال:

    مجھے اتنابتادیجئے کہ میں قسطوں پر بائک ، کار، خرید سکتاہوں جس میں مجھے بیاج بھی دینا پڑے گا؟

    جواب نمبر: 17676

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):2237=1798-11/1430

     

    نہیں خرید سکتے، اس لیے کہ بیاج دینا بھی حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند