• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 606170

    عنوان:

    کسی کے گلے میں ہار ڈالنا یا پھول برسانا؟

    سوال:

    کسی زندہ آدمی پر پھول برسانا جائز ہے یا ناجائز ؟دلائل کے ساتھ پیش کیجئے ؟

    جواب نمبر: 606170

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 148-96/H=02/1443

     مواقع خوشی میں گلے میں ہار ڈالنا یا پھول برسانا محض رسم ہے کوئی مذہبی چیز نہیں ہے، اس سے احتراز کرنا چاہئے۔ (مستفاد از فتاوی محمودیہ، میرٹھ: 17/452)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند