• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 171929

    عنوان: کھانے کے بعد اجتماعی دعا کا التزام

    سوال: کیا فرماتے ہیں علما دین و مفتیان شرع مسئلہ ذیل کے بارے میں ہمارے یہاں عموما رشتہ داروں اور علماکرام اور یتیموں کو دعوت دے کر کھانا کھیلانے کا رواج ہے اور کھانے کے بعد اجتماعی دعا کا بھی رواج ہے۔ اگر کوئی عالم اجتماعی دعا کو منع کردے تو بعض لوگ اس کو برا بھی سمجھتے ہیں۔ کیا اس طرح کھانے کے بعد اجتماعی دعا کرنا شرعا درست ہے یا نہیں؟ براہ کرم مستند ومعتبر جواب عطا فرما کر ممنون فرما ئیں۔

    جواب نمبر: 171929

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1074-946/M=11/1440

    کھانے کے بعد اجتماعی دعا کا التزام درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند