عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 169962
جواب نمبر: 16996201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 892-779/L=08/1440
نکاح کے موقع پر گلے میں پھول ڈالنا ثابت نہیں، یہ غیروں کا طریقہ ہے اور ہمیں غیروں کی نقالی سے بچنے کا حکم ہے۔ قال علیہ السلام: من تشبہ بقوم فہو منہم ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
لدى سؤال آخر و هو بالنسبة البدعة فقد بدأت فى نفس الموقع موضوع "هل يجوز الاحتفال بمولد النبوى؟" (فى لغة الاردية) ۔۔۔۔؟
2209 مناظرکیا اسلام میں قرآن خوانی کی اجازت ہے؟ اگر نہیں تو کیوں؟