عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 600665
شوہر كی سالگرہ كے موقع پر اگر میں مٹھائی نہ كھاؤں تو ضرر پہنچ سكتا ہے؟
إذ لم اتناول من کیکة عید میلاد الزوج فإن رفضی یسبب ضرر علی علاقاتنا وتعاملاتنا فہل یجوز ان اتناول منہ؟
جواب نمبر: 60066528-Oct-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:178-109/sn=3/1442
لما کان الأکل من کیکة عید المیلاد نوع مشارکة ورضا بعمل الزوج المنکر ینبغي الاجتناب عنہ فلو اشتدت بک الحاجة إلے أکلہا یسع لک الأکل منہا، نعم یحمل بک أن تسدي إلیہ النصح وإیضاح حکم الشرع -بأسلوب حسن- للاحتفال بیوم المیلاد۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شریعت میں ہلدی کی رسم کا کیا حکم ہے؟ کیا لڑکی کا شادی سے چار یا پانچ دن پہلے گھر کے سبھی لوگوں سے الگ کمرے میں بیٹھنا ضروری ہے؟ کیا وہ اپنے والد اور بھائی سے بات بھی نہیں کرسکتی؟
5135 مناظرکفن پر عہد نامہ کی شرعی حیثیت
8367 مناظرشادیوں میں سہرا ایک نعتیہ کلام جس میں خاندان کے افراد کی مسرتوں کو بہت بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے کا پڑھنا جائز ہے یا کہ نہیں؟
12461 مناظر