• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 600389

    عنوان:

    محرم الحرام کے علاوہ کسی دوسرے مہینہ میں روٹ اور چونگے کھانا؟

    سوال:

    کیا محرم الحرام کے علاوہ کسی دوسرے مہینہ میں روٹ اور چونگے کھانا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 600389

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 149-109/H=02/1442

     اگر یہ (روٹ اور چونگے) کھانے پینے کی اقسام میں سے ہیں اور اہل باطل فرقوں میں اُس کے بنانے اور کھانے پینے کا رواج محرم الحرام میں ہوتا ہے تو اہل حق اہل سنت والجماعت کو ماہِ محرم میں اُس سے اجتناب چاہئے، باقی دنوں میں بنا کر کھا پی لیں تو کچھ مضائقہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند