عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 56636
جواب نمبر: 56636
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 22-21/H=1/1436-U (۱) شریعت مطہرہ میں توا جلنے کی ممانعت کہیں وارد نہیں ہوئی، مثل دیگر ایام کے محرم کے دنوں میں بھی توے پر روٹی پکانابغیر کسی کراہت کے جائز ہے۔ (۲) آپ کے یہاں جو غلط باتیں پھیلی ہوئی ہیں ان کی تفصیل لکھئے، تب پوری رہنمائی ان شاء اللہ کردی جائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند