• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 58687

    عنوان: کیا اسلام میں بچے کا سالگرہ منانا جائز ہے ؟

    سوال: کیا اسلام میں بچے کا سالگرہ منانا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 58687

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 518-510/H=6/1436-U جائز نہیں کیونکہ یہ رسم غیراسلامی رسم ہے، حدیث شریف میں ہے، من تشبّہ بقوم فہو منہم (مشکاة شریف)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند